دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جنوبی افریقا کے سفاری پارک میں ببر شیر نے سیاحوں کا راستہ روک لیا

سیاح ببر شیر کو دیکھ کر سیلفیاں بنانے لگ گئے

جنوبی افریقا کے سفاری پارک میں ببر شیر نے سیاحوں کا راستہ روک لیا

سیاح ببر شیر کو دیکھ کر سیلفیاں بنانے لگ گئے۔

شیر نے بھی سیاحوں کا پیچھا نہ چھوڑا اوران کی گاڑی کے اوپر قبضہ جما کربیٹھ گیا۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیاح اپنی گاڑیوں سے اتر رہے ہیں

جبکہ ببر شیر گاڑی کے اوپر چڑھ کر مزے سے اس کا جائزہ لے رہا ہے۔

تاہم شیر نے کسی سیاح کو نقصان نہیں پہنچایا اور کچھ دیر بعد

خود ہی اتر کر دوبارہ جنگل کی طرف چلا گیا۔

About The Author