دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عالمی وبا سے بچوں کاتعلیمی نظام بھی شدید متاثر

ایسے میں میکسیکن حکام نے بچوں کو پڑھانے کے لیے ٹی وی کا سہارا لے لیا۔

عالمی وبا نے بچوں کے تعلیمی نظام کو بھی شدید متاثر کیا

ایسے میں میکسیکن حکام نے بچوں کو پڑھانے کے لیے ٹی وی کا سہارا لے لیا۔

میسکیسکن بچوں کو جب تک وائرس ہر صحیح سے قابو نہیں پایا جاتا

اب ہوم لرننگ پروگرام کے ذریعے گھروں میں ہی تعلیم دی جائے گی۔

میسکیکو میں 24 اگست سے اسکول بند ہیں۔

جن علاقوں میں انٹرنیٹ اور ٹی وی کی سہولت نہیں وہاں بچے ریڈیو پروگرام کے زریعے اپنی پڑھائی جاری رکھیں گے۔

میسکیکو کو اس وقت عالمی وبا سے شدید متاثرہ تیسرے ملک قرار دیا جارہا ہے۔

About The Author