چلی میں مظاہرین عدم مساوات کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔
پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کا بھی استعمال کیا۔
چلی میں صدر سبستین پنیرا کی حکومت کے خلاف عوام میں غم وغصہ پایا جاتا ہے،
مظاہرین نے پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے۔
اس موقع پر پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے واٹرکینن کا بھی استعمال کیا۔
چلی میں نئے آئین کے مرکزی مطالبے پر اکتوبر میں ریفرنڈم متوقع ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس