دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سری لنکامیں لگی آگ کو 72 گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی نہ بجھایا جاسکا

مشرقی ساحل کے قریب لگی آگ کو بجھانے بھارتی کوسٹ گارڈ بھی موجود ہیں۔

سری لنکا انڈین آئل کارپوریشن بجھا نہ جاسکا تاہم حکام کا کہنا ہے کہ

جلد ہی آگ پر قابو پالیا جائے گا۔ مشرقی ساحل کے قریب لگی آگ کو بجھانے بھارتی

کوسٹ گارڈ بھی موجود ہیں۔

نیو ڈائمنڈ کے نام سے مشہور ٹینکر میں عملہ کے 23 ارکان تھے جن میں سے ایک ہلاک جبکہ 22 کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔

جہاز اڈیسہ کے ساحل پردیپ کی سمت جارہا تھا رپورٹ کے مطابق آگ نیو ڈائمنڈ ٹینکر کے

انجن روم میں لگی جو ٹینکر کے دوسرے حصوں تک پھیل گئی۔

ٹینکر میں 2 لاکھ 70 ہزار ٹن خام تیل موجود ہے۔

About The Author