اسلام آباد۔ 02ستمبر 2020ء
اسلام آباد۔ تربیلا میں پانی کی آمد 3 لاکھ 500 کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 500 کیوسک ہے: ترجمان واپڈا
اسلام آباد۔ منگلا میں پانی کی آمد57 ہزارکیوسک اور اخراج57 ہزار کیوسک ہے: ترجمان واپڈا
اسلام آباد۔ چشمہ میں پانی کی آمد 3 لاکھ 14 ہزار 200کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 11 ہزار500 کیوسک ہے: ترجمان واپڈا
اسلام آباد۔ ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 75 ہزار200 کیوسک اور اخراج 64 ہزار600 کیوسک ہے: ترجمان واپڈا
اسلام آباد۔ نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کی آمد 55 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 55 ہزار 200 کیوسک ہے: ترجمان واپڈا
اسلام آباد۔ تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 59 لاکھ 80 ہزار ایکڑ فٹ ہے: ترجمان واپڈا
اسلام آباد۔ منگلا میں آج پانی کا ذخیرہ 73 لاکھ 56 ہزار ایکڑ فٹ ہے: ترجمان واپڈا
اسلام آباد۔ چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ 0 ہزار ایکڑ فٹ ہے: ترجمان واپڈا
اسلام آباد۔ تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 1 کروڑ 33 لاکھ 36ہزار ایکڑ فٹ ہے: ترجمان واپڈا
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ