وزیراعظم نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی تجویزمستردکر دی
اوگرانےپیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر9روپے71پیسےتک اضافےکی تجویزدی تھی
ڈیزل کی قیمت میں8روپےفی لیٹراضافےکی تجویزدی تھی۔
پیٹرول کی موجودہ قیمت میں26روپے70پیسےفی لیٹرپٹرولیم لیوی شامل ہے۔
ڈیزل کی موجودہ قیمت میں25روپے73پیسےفی لیٹرپیٹرولیم لیوی شامل ہے۔
اوگرانےمٹی کےتیل اورلائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی اضافےکی تجویزدی تھی۔

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار