دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ابوظہبی اور دبئی کے 2 ریسٹورنٹس میں دھماکے،شہری ہلاک

رپورٹ کے مطابق دبئی کے ریسٹورنٹ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص ہلاک ہوا

ابوظہبی اور دبئی کے 2 ریسٹورنٹس میں دھماکے،شہری ہلاک

متحدہ عرب امارات کے دارلحکومت ابوظہبی اور سیاحتی مرکز دبئی کے دو ریسٹورنٹس میں الگ الگ دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق دبئی کے ریسٹورنٹ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص ہلاک ہوا

جبکہ ابوظہبی کے ریسٹورنٹ میں دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی جس پر 33 منٹ کے اندر قابو پالیا گیا۔

دھماکہ ابوظہبی کی راشد بن سعید شاہراہ پر واقع ریسٹورنٹ میں ہوا

دھماکے کے باعث عمارت رہائشیوں سے خالی کرادی گئی۔

راشد سعید اسٹریٹ ایئرپورٹ روڈ کے طور پر بھی جانی جاتی ہے

جہاں سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے اعلی معاونین گزریں گے۔

About The Author