امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ شہاب ثاقب کل زمین کے قریب سے گزرے گا۔
جس کا قطر 22 سے 49 میٹر کے درمیان ہے،
تاہم اس کے زمین سے ٹکرانے کا کوئی امکان نہیں ہے۔
رپورٹ کے مطابق یہ شہاب ثاقب ہر نو سال بعد زمین کے قریب سے گزرتا ہے۔
اس بار 2011 ای ایس 4 نامی یہ شہاب ثاقب یکم ستمبر کو زمین سے 45 ہزار میل کے فاصلے سے گزرے گا
جس کی رفتار 8 اعشاریہ ایک چھ کلومیٹر فی سیکنڈ ہو گی۔
اس سے قبل شہاب ثاقب 2011 میں زمین کے قریب سے گزرا تھا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس