دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

تائیوان میں پتنگ 3 سالہ بچی کو اڑا لے گئی

سالانہ لائٹ فیسٹیول کے دوران پتنگ کے ساتھ الجھی بچی کچھ دیر 100 فٹ کی اونچائی پر فضا میں اڑتی رہی

تائیوان میں پتنگ 3 سالہ بچی کو اڑا لے گئی۔

سالانہ لائٹ فیسٹیول کے دوران پتنگ کے ساتھ الجھی بچی کچھ دیر 100 فٹ کی اونچائی پر

فضا میں اڑتی رہی جسے تھوڑا سا نیچے آنے پر فیسٹیول میں

موجود لوگوں نے زمین پر گرنے سے پہلے ہی پکڑ لیا،

تاہم اس دوران بچی کو معمولی زخم آئے۔

حادثے کے بعد فیسٹیول کی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں۔

رپورٹ کے مطابق سنچو شہر کے میئر نے واقعے پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ

حکومت متاثرہ افراد اور عوام سے معافی مانگتی ہے۔

About The Author