دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لیڈی ڈیانا کا مجسمہ کنسگٹن پیلس میں اگلے سال نصب کر دیا جائے گا

شہزادی ڈیانا کے بیٹوں شہزادہ ولیم اور شہزادہ ہیری نے اپنی والدہ کی یاد میں مجسمہ بنانے کا حکم دیا تھا

لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی لیڈی ڈیانا کا مجسمہ کنسگٹن پیلس میں اگلے سال نصب کر دیا جائے گا

کورونا کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہونے کی وجہ سے مجسمہ یکم جولائی 2021 کو ڈیانا کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر نصب کیا جائے گا

شہزادی ڈیانا کے بیٹوں شہزادہ ولیم اور شہزادہ ہیری نے اپنی والدہ کی یاد میں مجسمہ بنانے کا حکم دیا تھا

شہزادوں کا کہنا تھا کہ وقت آ گیا ہے کہ ان کی والدہ کے مثبت کردار کو پہچانا جائے۔،،

مجسمہ معروف آرٹسٹ

Ian Rank-Broadley

نے تیار کیا ہے ،،جنہوں نے برطانوی ملکہ کی وہ تصویر بنائی تھی جو تمام سکوں پر دکھائی دیتی ہے۔

About The Author