شام کے شمال مشرقی علاقے میں امریکا اور روس کی فوجی گاڑیوں کے درمیان تصادم میں متعدد امریکی فوجی زخمی ہو گئے ۔
دونوں ممالک واقعے پر ایک دوسرے پر الزامات عائد کر رہے ہیں
روس نے دونوں ممالک کی فوجیوں گاڑیوں کے درمیان تصادم کی ویڈیو جاری کی ہے۔
جس میں روسی ہیلی کاپٹر بھی وفد کی مسلسل نگرانی کررہا ہے۔
روس نے الزام عائد کیا کہ امریکا نے ہمارے وفد کے سامنے رکاؤٹ کھڑی کی تھی
جبکہ امریکی دفاعی عہدیدار کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی زون سے دور رہنے کے باوجود روسی فورسز وہاں داخل ہوئی تھیں ۔
شام میں امریکا اور روس کی فوجی گاڑیوں کے درمیان تصادم
تصادم میں کئی امریکی فوجی زخمی ہو گئے
واقعہ پر دونوں ممالک کی ایک دوسرے پر الزام تراشی
روس نے فوجیوں گاڑیوں کے درمیان تصادم کی ویڈیو جاری کی ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس