امریکا میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں جاری ہے
ریاست لیوزیانا میں گھروں کی چھتیں اور درخت گرنے سے چار افراد ہلاک اور لاکھوں بے گھر ہو گئے
امریکی ہوروکین سنٹر کے مطابق لیوزیانا میں دو سو چالیس کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں،
جس سے بجلی کے کھمبے، درخت اور چھتیں اڑ گئیں، امریکی میڈیا کے مطابق پچاس ہزار گھروں کو بجلی کی فراہم معطل ہو گئی ہے،،
تیز ہواوں کی وجہ سے لیوزیانا میں ایک انڈسٹریل پلانٹ میں آگ لگ گئی ۔۔۔
کیمیکل کے اخراج کی وجہ سے لویوزیانا کے گورنر نے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔
امریکا میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں جاری
لیوزیانا میں گھروں کی چھتیں اور درخت گرنے سے 4 افراد ہلاک
طوفانی ہواوں سے بجلی کے کھمبے، درخت اور چھتیں اڑ گئیں
تیز ہواوں کی وجہ سے لیوزیانا میں انڈسٹریل پلانٹ میں آگ لگ گئی۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس