کراچی کی عوام کا درد پوری قوم محسوس کر رہی ہے
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ
اس مشکل اور تباہی کے بعد ہم مثبت سمت میں جارہے ہیں۔ وفاق
سندھ حکومت کے ساتھ ملکر تین بڑے مسائل حل کرنے جا رہا ہے۔۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کراچی کے نالوں کی مکمل صفائی کریں گے۔۔
پانی کی نکاسی میں حائل تجاوزات کا خاتمہ
سالڈ ویسٹ اور سیوریج کے مسائل کا مستقل حل نکالنا ترجیح ہے ۔۔
کراچی کے شہریوں کو پانی کی فراہمی کے اہم مسئلے کو حل کرنے جا رہے ہیں۔
کراچی کی عوام کا درد پوری قوم محسوس کر رہی ہے
اس مشکل اور تباہی کے بعد ہم مثبت سمت میں جارہے ہیں
وفاقی حکومت سندھ حکومت کے ساتھ ملکر تین بڑے مسائل حل کرنے جا رہی ہے
نالوں سے تجاوزات اور صفائی کا کام شروع کیا جا رہا ہے
کچرے کو ٹھکانے لگانے اور سیوریج کے مسائل حل کرنے کے لئے مستقل بنیادوں پر منصوبہ شروع کیا جا رہا ہے
کراچی کے نالوں کی مکمل صفائی کریں گے
پانی کی نکاسی میں حائل تجاوزات کا خاتمہ، سالڈ ویسٹ اور سیوریج کے مسائل کا مستقل حل نکالنا ترجیح ہے،
کراچی کے شہریوں کو پانی کی فراہمی کے اہم مسئلے کو حل کرنے جا رہے ہیں۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ