دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جاپان کے ننجا میوزیم میں ڈاکووں نے تجوری تین منٹ میں غائب کر دی

ڈکیتی میں  چوروں نے  7100 پاؤنڈ سے زیادہ مالیت کی ڈکیتی کی۔

جاپان کے ننجا میوزیم میں ڈاکووں نے 150 کلو گرام کی تجوری تین منٹ میں غائب کر دی۔۔

رپورٹ کے مطابق  رات گئے ڈکیتی میں  چوروں نے  7100 پاؤنڈ سے زیادہ مالیت کی ڈکیتی کی۔

ڈاکوؤں نے یہ سارا عمل صرف تین منٹ میں پورا کیا

جو ان کی رفتار اور چالاکی کے بارے میں بتاتا ہے

اور جو ننجا طرز سے مماثلت رکھتا ہے۔

میوزیم انتطامیہ کے مطابق  تجوری میں سنیچر اور 1100 افراد کی فیس موجود تھی۔

About The Author