ہالینڈ میں جانوروں میں بھی کورونا وبا تیزی سے پھیلنے لگا۔
انفیکشن کی وجہ سے حکام نے آبی نیولوں کے ایک سو سے زائد فارم ہاؤسز کو آئندہ مارچ تک بند کرنے کا حکم دے دیا۔
آبی نیولوں کے فر سے مختلف اشیا تیار کی جاتی ہیں جو دنیا بھر میں کافی مقبول ہیں۔
یورپ کے کئی ملکوں میں یہ صنعت کافی مقبول ہے
تاہم وائرس کی وجہ اب تک لاکھوں جانوروں کو تلف کیا جا چکا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ جس طرح انسانوں میں کووڈ 19 کی وبا وقت کے ساتھ بہت تیزی سے پھیل رہی ہے
اسی طرح بعض جانوروں، خاص طور پر منکس میں بھی اس کا انفیکشن بہت تیزی سے
پھیل رہا ہے جو انسانی آبادی کے لیےخطرناک ثابت ہو سکتا ہے
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس