اکتوبر 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ میں 5 سالہ بچے نے اپنی ماں کی جان بچالی

ننھے ہیرو نے اپنی ماں کو بچانے کے لیے کھلونا گاڑی پر لکھے نمبر سے ایمرجنسی کال کرڈالی۔

برطانیہ میں 5 سالہ بچے نے اپنی ماں کی جان بچالی۔

جوش نامی بچے کی والدہ اچانک بے ہوش ہوگئیں تاہم ننھے ہیرو نے اپنی ماں کو

بچانے کے لیے کھلونا گاڑی پر لکھے نمبر سے ایمرجنسی کال کرڈالی۔

جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر خاتون کو اسپتال پہنچایا۔ والدہ کی جان بچانے پر ننھا

جوش خوب تعریفیں سمیٹ رہا ہے جبکہ پولیس کی جانب سے انعام کی صورت میں

بچے کو پولیس اسٹیشن کے دورے پر بھی مدعو کیا گیا ہے

About The Author