دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی صدرٹرمپ باضابطہ طور پر دوبارہ صدارتی امیدوار نامزد

صدر ٹرمپ نے آئندہ صدارتی انتخاب میں کامیاب ہونے کی صورت میں ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کیا ہے

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ ٹرمپ باضابطہ طور پر دوبارہ صدارتی امیدوار نامزد ہوئے ہیں،

صدر ٹرمپ نے آئندہ صدارتی انتخاب میں کامیاب ہونے کی صورت میں

ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کیا ہے

نو مبر میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخاب میں ری پبلکن پارٹی نے

ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت کے لیے صدارتی امیدوار کی نامزدگی منظور کرلی ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئی مدت کے اہداف بھی جاری کردیے گئے ہیں

اور انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ دوبارہ منتخب ہوکر

  پہلے 10 ماہ میں ایک کروڑ نوکریاں فراہم کریں گے

About The Author