دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عالمی ادارہ صحت نے افریقہ کو پولیو سے پاک براعظم قرار دے دیا

نائجیریا میں چار سال قبل اس خطے کا آخری کیس رپورٹ ہوا تھا۔

عالمی ادارہ صحت  نےافریقہ کو پولیو سے پاک براعظم قرار دینے کا اعلان کرے گا۔

نائجیریا میں چار سال قبل اس خطے کا آخری کیس رپورٹ ہوا تھا۔

تاہم اس بارے میں باضابطہ اعلان آج کیا جائے گا۔

ڈبلیو ایچ او کے مطابق وہ حکومتوں ، ڈونرز ،

فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز اور کمیونٹیز کی انتھک کوششوں کی بدولت ایک

اعشاریہ 8 ملین بچوں کو مفلوج ہونے سے بچا سکے ہیں۔

About The Author