دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

راہبہ نے ٹریڈ مل پر ریس مکمل کرلی

خاتون کی میراتھن ریس کو لائیو اسٹریم کے زریعے لوگوں نےدیکھا

عالمی وبا کے باعث شکاگو میراتھن ریس تو منسوخ ہوگئی

تاہم گزشتہ نو سالوں سے میراتھن ریس میں شرکت کرنے والی راہبہ نے ٹریڈ مل پر ریس مکمل کرلی۔
Baliga
نامی راہبہ نے 3 گھنٹے 33 منٹ میں ریس مکمل کرکے چیریٹی کے لیے 94 ہزار ڈالرز سے بھی زیادہ کی رقم جمع کرلی۔

خاتون کی میراتھن ریس کو لائیو اسٹریم کے زریعے لوگوں نےدیکھا

اور حوصلہ بھی کی۔ تاہم خاتون ٹریڈ مل پر تیزترین میراتھن کو گینز ورلڈ ریکارڈ میں

بھی درج کروانے کی خواہاں ہیں۔

About The Author