دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ضروررت ایجاد کی ماں ہے

لمبے ترین وقت تک جراثیم سے لڑنے والا اسپرے تیار ہو گیا

ضروررت ایجاد کی ماں ہے

لمبے ترین وقت تک جراثیم سے لڑنے والا اسپرے تیار ہو گیا

امریکی ائیرلائنز کورونا وائرس سے بچاؤ کے ایسا ڈس انفیکٹ اسپرے استعمال کریں گی

جس کا اثر ایک ہفتے تک رہے گا۔

اینوارمنیٹل پروٹیکشن ایجنسی کی جانب سے تصدیق شدہ اسپرے کو

ٹیک آف اور لینڈنگ کے بعد طیارے میں کیا جائے گا۔

سرفیس وائز 2 اسپرے تمام سطحوں پر ایسی رکاوٹ پیدا کرے گا

جس کے زریعے جسم میں وائرس کی منتقلی نہیں ہوپائے گی۔

ای پی اے نے الائیڈ بائیو سائنس کے ذریعہ فراہم کردہ ڈیٹا کا جائزہ لیا اور طے کیا کہ

اسپرے ہنگامی منظوری کے لئے کافی موثر ہے۔

About The Author