دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانوی ملکہ الزبتھ نے آج تک پیزا نہیں کھایا

شاہی محل کے سابق شیف ڈیرن میک گریڈے کا کہنا ہے کہ ملکہ صحت مند غذا کھانا پسند کرتی ہیں

برطانوی ملکہ الزبتھ نے آج تک پیزا نہیں کھایا

شاہی محل کے سابق شیف ڈیرن میک گریڈے کا کہنا ہے کہ ملکہ صحت مند غذا کھانا پسند کرتی ہیں

تاہم ٹیبل پر پڑا کھانا انہوں نے کبھی واپس نہیں بھجوایا۔

ملکہ اپنے پاس چھوٹی سے ڈائری میں ہمیشہ کھانے سے متعلق ریمارکس دیتی ہیں کہ

اگلی بار یہ ڈش نہ بنائی جائے۔ 58 سالہ شیف کے مطابق جب تک وہ ملکہ کے ساتھ رہے

انہوں نے کبھی پیزا نہیں بنایا تاہم جیسے ہی انہیں کنگسٹن پیلس شفٹ کیا گیا

وہ روازنہ شہزادہ ولیم کے لیے ان کا پسندیدہ چکن تکہ پیزا بناتے تھے۔

میک گریڈے نے 15 سال تک شاہی خاندان کی خدمت کی۔

About The Author