سائنس دانوں نے رات کے وقت بجلی بنانے والے اینٹی سولر پینل بنالیے۔
تحقیق کے مطابق اینٹی سولر پینل رات کے وقت زمین کی گرمی سے بجلی بنائیں گے
اور صاف توانائی کا ایک ذریعہ بنیں گے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ سولر پینل سورج کی روشنی سے ٹھنڈے ہوتے ہیں
اور اس سے بجلی بناتے ہیں جب کہ اینٹی سولر پینل رات کے وقت زمین سے نکلنے والی
ریڈی ایشن سے ٹھنڈے ہوتے ہیں
اور اس سے بجلی بناتے ہیں۔ محققین کا کہنا ہے کہ
اینٹی سولر پینل عموماً سورج سے بجلی بنانے والے سولر پینلز کی ایک چوتھائی
بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ تاہم ابھی تجربات جاری ہیں۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس