فیس بک نے خریدوفروخت کے لیے نیا پلیٹ فارم متعارف کرادیا۔
فیس بک شاپ نامی نئے ٹیب کے ذریعے شاپنگ کرنے والے صارفین کوئی چیز خریدنا چاہیں گے تو اس کے لیے انہیں برانڈ کی ویب سائٹ نہیں کھولنا پڑے گی
بلکہ نئی ٹیب سے ہی آرڈر دئیے جاسکیں گے۔جبکہ کسی بھی پروڈکٹ کی تفصیلات جاننے کے لیے میسنجر کے ذریعے سیلر سے بھی رابطہ کرسکیں گے۔
فیس بک کا یہ ٹیب فی الحال امریکہ میں زیر آزمائش ہے
جسے جلد دنیا بھر کے صارفین کے لیے بھی پیش کیا جائے گا۔ اس سے قبل انسٹاگرام کی جانب سے یہی فیچر جولائی میں متعارف کرایا گیا تھا۔
تاہم اب انسٹاگرام قب اس فیچر کو لائیو شاپنگ تک لے کے جارہا ہے ۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس