دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اگر بالوں پر کنگھی کی تو مرجاؤں گا

نوگوین نامی شہری کے بال گزشتہ اَسی سال سے نہ کٹوانے کے باعث تقریباً 5 میٹر لمبے ہوچکے ہیں

اگر بالوں پر کنگھی کی تو مرجاؤں گا۔

ویتنام سے تعلق رکھنے والے معمر شہری نے گزشتہ 80 سال سے کبھی بالوں پر کنگھی نہیں کی اور نہ ہی کبھی کٹوائے۔

رپورٹ کے مطابق نوگوین نامی شہری کے بال گزشتہ اَسی سال سے نہ کٹوانے کے باعث تقریباً 5 میٹر لمبے ہوچکے ہیں

ضعیف شہری کا ماننا ہے کہ اگر بال کٹوائے تو انہیں موت واقع ہوجائے گی۔

نوگوین روحانی علاج بھی کرتے ہیں۔برسوں سے بال نہ کٹوانے کی وجہ سے ان کے بال خراب ہوچکے ہیں،

تاہم 92 سالہ شخص اور ان کے پیروکاروں کا ماننا ہے کہ پیدائش کے بعد لوگوں کو

بال نہیں کٹوانے چاہئیں کیوں کہ بال قدرتی طور پر ہوتے ہیں۔

About The Author