دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آسٹریلیا میں بلبلے کی شکل کا ببل ہاؤس فروخت کے لیے پیش کردیا گیا

مرکزی عمارت کا ہر حصہ اور ہر کمرہ ایک بلبلے کی شکل میں بالکل گول بنایا گیا ہے۔

آسٹریلیا میں بلبلے کی شکل کا ببل ہاؤس فروخت کے لیے پیش کردیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق مرکزی عمارت کا ہر حصہ اور ہر کمرہ ایک بلبلے کی شکل میں بالکل گول بنایا گیا ہے۔

گھر کی گولائی اتنی مکمل ہے کہ ان میں نصب کھڑکیاں آنکھ کی طرح دکھتی ہیں۔

20 کمروں پر مشتمل ہر کمرے کو بالکل گول بلبلے جیسی شکل دی گئی ہے

ماہرین نے گھر کے ڈیزائن کو حتمی شکل دینے کے لیے امریکی خلائی تحقیقی

ادارے ناسا سے بھی رہنمائی حاصل کی ہے۔

About The Author