ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کے مطابق کورونا کی وبا کے خاتمے میں دو برس لگ سکتے ہیں
جنیوا میں خطاب کرتے ہوئے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیدروس ادھانوم غیبریسس کا کہنا تھا کہ
1918 میں ہسپانوی فلو کی وبا پر قابو پانے میں دو برس لگے تھے۔
تاہم اب ٹیکنالوجی کی دنیا میں ترقی وائرس کو کم وقت میں روکنے میں مدد دے سکتی ہے۔
ان کا کہنا تھا ’یقیناً زیادہ میل ملاپ سے اس وائرس کے پھیلنے کا زیادہ امکان ہے
لیکن اس وقت ہمارے پاس اس کو روکنے کی ٹیکنالوجی اور علم موجود ہے۔
انھوں نے اس موقع پر عالمی اتحاد کی اہمیت پر بھی زور دیا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس