دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بیجنگ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

وزارت صحت کے حکام نے قواعد وضوابط میں نرمی کرتے ہوئے عوام کے لیے ماسک پہننے کی شرط کو ختم کر دیا ہے۔

بیجنگ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

13 روز سے کورونا کا کوئی نیا کیس سامنے نہ آنے پر شہریوں کو ماسک سے آزاد کر دیا

رپورٹ کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں وزارت صحت کے حکام نے قواعد وضوابط میں نرمی کرتے ہوئے عوام کے لیے

ماسک پہننے کی شرط کو ختم کر دیا ہے۔

تاہم قواعد و ضوابط میں نرمی کے باوجود بیجنگ میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے ماسک پہنا۔

ان کا کہنا ہے کہ کہنا ہے کہ ماسک کی وجہ سے وہ خود کو محفوظ محسوس کرتے ہیں

دوسری مرتبہ ہے کہ بیجنگ میں ماسک پہننے سے متعلق حکام نے قواعد وضوابط میں نرمی کی ہے۔

About The Author