دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جاپان سڑکوں پر اینیمیٹد مین ہول کے ڈھکن نصب کردئیے گئے

معروف اینیمیشن سیریز کے کردار پر مبنی سولر پاور ایل ای ڈی لائٹس رات کے وقت چمکتی ہیں

جاپان کے شہر
Tokorozawa
میں سڑکوں پر اینیمیٹد مین ہول کے ڈھکن نصب کردئیے گئے۔

معروف اینیمیشن سیریز کے کردار پر مبنی سولر پاور ایل ای ڈی لائٹس رات کے وقت چمکتی ہیں۔

انتظامیہ نے امید ظاہر کی ہے کہ ان اینیمیٹڈ ڈھکنوں کی وجہ سے سیاحوں کی آمد میں اضافہ ہوگا۔

پورے شہر میں 28 میں ہول اینیمٹڈ ڈھکن نصب کیے گئے ہیں جو شام 6 سے صبح 2 بجے تک جلتے ہیں

About The Author