کائنات کیسے ختم ہوگی؟
الینوائے سٹیٹ یونیورسٹی سے وابستہ میٹ کیپلن کی نئی تحقیق کے مطابق
اگرچہ کائنات کا تاریک اختتام ہو گا تاہم اس دوران ایسے ستاروں کے پھٹنے
سے خاموش آتش بازی کا سماں پیدا ہو گا جن کا کبھی پھٹنے کا کوئی امکان نہیں تھا۔
پیشن گوئی کے مطابق اختتام کو پہنچتے وقت کائنات آج کے دور کے مقابلے میں
ناقابل شناخت ہو جائے گی انسانیت کا خاتمہ بہت پہلے ہو چکا ہو گا
جبکہ ہر طرف مکمل طور پر اندھیرا چھا جائے گا۔
پروفیسر کیپلن کا کہنا ہے کہ اختتام کے وقت کائنات تھوڑی اداس، تنہا، سرد جگہ ہوگی۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس