نومبر 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ: کتے سے ملتے جلتے ایک جانور کی 14 ہزار سال پرانی باقیات دریافت

اس کے پیٹ سے گینڈے کی معدوم ہونے والی نسل کی باقیات بھی ملی ہیں۔

برطانیہ میں کتے سے ملتے جلتے ایک جانور کی 14 ہزار سال پرانی باقیات ملی ہیں۔

آثار قدیمہ کے ماہرین کے مطابق دریافت ہونے والا جانور ممی کی شکل میں محفوظ حالت میں ملا۔

اس کے پیٹ سے گینڈے کی معدوم ہونے والی نسل کی باقیات بھی ملی ہیں۔

ماہرین یہ پتا لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ باقیات کتے کی ہیں

یا لومڑی کی نسل سے تعلق رکھنے والے کسی جانور کی۔

تاہم نیشنل ہسٹری میوزیم کے حکام نے لاش پر تحقیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ

14 ہزار سال قبل مرنے والا یہ کتا اُس وقت کا آخری جانور تھا۔

About The Author