دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین میں اچانک سڑک پر کئی فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا

جس میں متعدد گاڑیاں جا گریں، حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

چین میں اچانک سڑک پر کئی فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا

جس میں متعدد گاڑیاں جا گریں، حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ

پارکنگ ایریا میں اچانک گہرا گڑھا نمودار ہوا اور 20 گاڑیوں کو نگل گیا۔

امدادی کارروائی کے دوران 15 گاڑیوں کو نکال لیا گیا ہے۔

تاہم حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

About The Author