دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیشنل پریس کلب انتخابات:گورننگ باڈی میں بھی جرنلسٹس پینل نے میدان مار لیا

جرنلسٹس پینل کے انور رضا 1108 ووٹ لیکر سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے جبکہ ان کے مدمقابل آزاد پینل کے ضیعم نقوی 644 نے ووٹ حاصل کیے

اسلام آباد:نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی الیکشن کمیٹی نے گورننگ باڈی کے نتائج کا بھی اعلان کر دیا ہے۔ جس میں جرنلسٹ پینل نے 17نشستوں میں سے 15نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی ہے۔

گورننگ باڈی کے الیکشن میں 78امیدوارونے حصہ لیا جس میں 7خواتین کی مخصوص امیدوار شامل تھیں

۔کامیاب امیدواروں میں اظہر جتوئی931ووٹ لیکر کامیاب ہوئے،علمدار حسین835،چوہدری مدثر اقبال 812، شاہد ملک796، عباس نقوی792، ملک محمد اسلم لڑکا784، ہرمیت سنگھ775، فیض پراچہ770، رانا کوثر علی755،راجہ ابرار حسین740، چوہدری شاہد اجمل730، راجہ بشیر عثمانی730، نوید قریشی726، جعفر علی بلتی724 اور نوابزادہ خورشید 710ووٹ لیکر کامیب پائے جبکہ خواتین کی مخصوص نشستوں پر آمنہ علی 839، آسیہ کوثر 817ووٹ لیکر کامیاب قرار پائی ہیں۔ دیگر امیدواروں میں افضل جاوید اجو 696ووٹ،سہیل اختر نے689ووٹ، فرحت فاطمہ نے665، نادر بلوچ نے636ووٹ، فاروق نعیم نے 624، عبدالوحید جنجوعہ نے612، ناصر عباس نے 597، وسیم خان 564، سید ظاہر حسین کاظمی516، شوکت ملک510، فہیم خان498، محمد یونس خان492، اعجاز خان 482، راجہ محمد اسد نے448، ممریز احمد 435، راجہ سویم عباسی نے357، عیسٰی نقوی نے339، صوبیہ مشرف نے 280، انور عباس نے270، محمد اسلم کھوکھر نے223، طاہرعلی جعفری نے 219، عبدالوحید عباسی198، خواجہ نئر اقبال198، خلیل احمد راؤ189، عتیق الرحمن170، کاشان اکمل امتیاز170، شاہد عباس قریشی169، دستار علی شاہ161، ہارون رشید طور159، سید انور زیدی157، غلام الدین154، شمیم مسیح154، بلال ملک153، ضمیر علی149، رستم اعجاز ستی145، عظیم حیدر 131، عزیر امیر خان131، اللہ نور 127، عزیر احمد خان122، راجہ خرم 110، عامر عزیز اعوان106، طاہر محمود نیاز102، مظفر حسین بخاری100، واجد شاہ98، مسعود احمد عاسم96، یعقوب ملک96، شبیر حسین95، سید اطہر رضوی91، اختر منیر88، اویس احمد 85،فخر اسلم یوسفزئی84، چوہدری محمد اسلم80، وقار عمران61، صمد سالک58، حسین اسلم44اور محمد امجد رشید 43ووٹ حاصل کر پائے ہیں۔ جبکہ خواتین کی مخصوص نشستوں پر آمنہ علی نے839ووٹ اور آسیہ کوثر 817ووٹ لیکر کامیاب قرار پائیں ہیں جبکہ فرح ناز نے688ووٹ، عرفانہ یاسر نے 450، سیدہ یاسمین راجہ180، فوزیہ شہناز140، نزہت نذر 125ووٹ حاصل کر پائی ہیں۔ واضع رہے کہ ایگزیکٹیو باڈی کے نتائج میں جرنلسٹ پینل نے کامیابی حاصل کر لی تھی،صدر شکیل انجم، سیکرٹری انور رضا اور فنانس سیکرٹری صغیر چوہدری کامیاب قرار پائے تھے۔

About The Author