دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی معروف گلوکارہ نے ایک بار پھر صدر ٹرمپ پر طنز کے تیر چلا دئیے

اس سے قبل بھی ریحانہ صدر ٹرمپ کو ذہنی مریض قرار دے چکی ہیں

امریکی معروف گلوکارہ ریحانہ نے ایک بار پھر صدر ٹرمپ پر طنز کے تیر چلا دئیے۔

خاتون اول کی جانب سے صدر ٹرمپ کا ہاتھ جھٹکنے والی ویڈیو پر اپنا گانا
Needed me
لگا دیا۔

ریحانہ نے ویڈیو کلپ انسٹا گرام پر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ

میلانیا کو آرٹ پسند ہے جبکہ انتخابات میں 78 دن باقی رہ گئے۔

اس سے قبل بھی ریحانہ صدر ٹرمپ کو ذہنی مریض قرار دے چکی ہیں۔

معروف گلوکارہ آج کل اپنے 9ویں البم پر کام کررہی ہیں ۔

About The Author