دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکہ کا ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن ریاست وسکونسن میں شروع ہوا

کنونشن میں جو بائیڈن کو صدارت اور کاملا ہیرئس کونائب صدارت کا امیدوار بنانے کی توثیق کی جائےگی

امریکہ کا ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن آج ریاست وسکونسن میں شروع ہوگا

جس سے صدارتی امیدوار بھی خطاب کریں گے۔

ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن میں جو بائیڈن کو صدارت اور کاملا ہیرئس کو

نائب صدارت کا امیدوار بنانے کی توثیق کی جائےگی۔

3 روزہ کنونشن کے آخری روز جو بائیڈن اور کاملا ہیرئس خطاب کریں گے۔

About The Author