دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

متحدہ عرب امارات کو ایف 35 طیارے نہیں ملیں گے،اسرائیل

معاہدے میں یو اے ای کو جدید جنگی طیارے ایف 35 کی فراہمی کا معاہدہ شامل نہیں ہے۔

متحدہ عرب امارات کو ایف 35 طیارے نہیں ملیں گے،

اسرائیل نے دو ٹوک اعلان کردیا۔

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نتن یاہو کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ

اسرائیل کو ریاست تسلیم کرنے اور سفارتی تعلقات قائم کرنے کے معاہدے میں یو اے ای کو

جدید جنگی طیارے ایف 35 کی فراہمی کا معاہدہ شامل نہیں ہے۔

About The Author