جاپان کی سڑکوں پر سی تھرو ٹوائلٹس نصب کردئیے گئے۔
شیشے سے بنے شفاف ٹوائلٹس کے آر پار آسانی سے دیکھا جاسکتا ہے
تاہم ان واش رومز کی خاصیت یہ ہے کہ جیسے ہی اس کے دروازے کو لاک لگایا جائے
جدید ٹیکنالوجی سے لیس ٹرانسپیرنٹ دیواروں کو باہر سے دیکھنا ناممکن ہو جاتا ہے۔
ٹوکیو ٹائلٹ پراجیکٹ شہریوں کی ڈیمانڈ پر شروع کیا گیا جن کا کہنا تھا کہ
پبلک ٹوائلٹس گندے اور اندھیرے سے بھرے ہوتے ہیں۔
تاہم اب شہریوں کی جانب سے اس پراجیکٹ کو کافی سراہا جارہا ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس