دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سابق خاتون اول مشعل اوباما کے نیکلس کی دھوم مچ گئی

سابقہ خاتون اول نے اپنے نیکلس سے ووٹ دینے کا پیغام دیا ہے

ڈیموکریٹ پارٹی کے نیشنل کنونشن کے پہلے روز سابق خاتون اول مشعل اوباما کے نیکلس کی دھوم مچ گئی۔

سابقہ خاتون اول نے اپنے نیکلس سے ووٹ دینے کا پیغام دیا ہے۔

خطاب آن ایئر ہوتے ہی سوشل میڈیا پر مشعل کے نیکلس کے چرچے ہوگئے۔

صارفین کا کہنا تھا کہ اس نیکلس سے نہ صرف مشعل نے ووٹ کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے،

بلکہ ووٹرز کو اپنے اپنے حق کی اہمیت کا احساس بھی دلایا ہے۔

گولڈ کے نیکلس میں بڑے بڑے حرف کے ساتھ ووٹ لکھا تھا۔

یہ نیکلس مشعل کو اوباما کی جانب سے دیا گیا تھا۔

سابق خاتون اول کا کہنا تھا کہ

اس سال بھی ایسے ہی ووٹ ڈالی جیسے 2008 میں ڈالے تھے۔

About The Author