دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برازیل: کورونا کیسوں کی تعداد بڑھنے کے باوجود سیاحتی مقامات کوکھول دیا گیا

برازیل میں امریکہ کے بعد کورونا وائرس کی سب سے تباہ کن صورتحال ہے

برازیل میں کورونا کیسوں کی تعداد خوفناک حد تک بڑھنے کے باوجود

دو سیاحتی مقامات کرائسٹ ریڈیمر کا مجسمہ اور شوگرلوف ماؤنٹین کو سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا۔

برازیل میں امریکہ کے بعد کورونا وائرس کی سب سے تباہ کن صورتحال ہے

تاہم حکام نے احتیاطی تدابیر اپنائے محدود تعداد میں لوگوں کو آنے کی اجازت دی ہے۔

تمام سیاحوں پر فیس ماسک پہننا، ہینڈ سینٹائزر اور سماجی دوری کو اپنانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

حکام نے سیاحتی مقامات کو ناصرف کھولا ہے بلکہ ٹکٹس بھی ڈس کاؤنٹ پر دی جارہی ہیں۔

About The Author