دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شوہر نے بیوی کو بچانے کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈال دی

آسٹریلوی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں دوران سرفنگ 35 سالہ خاتون پر 6 سے 10 فٹ لمبی شارک نے حملہ کردیا

شوہر نے بیوی کو بچانے کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈال دی۔

آسٹریلوی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں دوران سرفنگ 35 سالہ خاتون پر 6 سے 10 فٹ لمبی شارک نے حملہ کردیا۔

شوہر نے جب یہ صورتحال دیکھی تو اپنی اہلیہ کی جان بچانے کی خاطر خود شارک کے آگے آ گیا۔

خوفناک واقعے کے بعد حکام نے ساحل کو سیاحوں کے لیے بند کرکے شارک کی تلاش شروع کردی۔

جبکہ زخمی خاتون کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

About The Author