دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھائی رابرٹ ٹرمپ انتقال کرگئے

رابرٹ ٹرمپ کو دماغ میں خون بہنے کی وجہ سے نیویارک کے اسپتال داخل کرایا گیا تھا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھائی رابرٹ ٹرمپ انتقال کرگئے۔

رابرٹ ٹرمپ کو دماغ میں خون بہنے کی وجہ سے نیویارک کے اسپتال داخل کرایا گیا تھا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک روز قبل ہی اپنے چھوٹے بھائی کی اسپتال میں عیادت بھی کی تھی۔

71 سالہ کو جون میں بھی صحت کی خرابی کے باعث 10 روز اسپتال میں گزارنا پڑے تھے۔

امریکی صدر نے اپنی بھائی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے بہترین دوست تھے۔

About The Author