دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کینیڈا کے صوبے البرٹا کی جھیل میں 3 پاکستانی ڈوب کر چل بسے

25 سالہ لڑکا انوپ کمار اس کے 38 سالہ انکل اور آنٹی حادثے کا شکار ہوئے

کینیڈا کے صوبے البرٹا کی جھیل میں 3 پاکستانی ڈوب کر چل بسے

رپورٹ کے مطابق 25 سالہ لڑکا انوپ کمار اس کے 38 سالہ انکل اور آنٹی حادثے کا شکار ہوئے

کینیڈین میڈیا کے مطابق لڑکا پانی میں ڈوب گیا جسے بچانے کے لیے اس کے انکل اور آنٹی بھی جھیل میں اتر گئے

فیملی نے حکومت اور پارک کی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ

وہ مخصوص جگہوں کی نشاندہی کریں جہاں جانے سے جان کا خطرہ ہوتا ہے

تا کہ مستقبل میں ایسے حادثات سے بچا جا سکے۔

About The Author