دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اڑن طشتریاں ہیں بھی یا صرف کہانیاں ہیں؟

یہ سب جاننے کے لیے امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے خصوصی فورس قائم کر دی

اڑن طشتریاں ہیں بھی یا صرف کہانیاں ہیں؟

اڑن طشتریاں اگر ہیں تو کہاں سے آتی ہیں، کہاں چلی جاتی ہیں

یہ سب جاننے کے لیے امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے خصوصی فورس قائم کر دی

پینٹاگون نے دسمبر 2017 اور مارچ 2018 کی تین ویڈیوز کو اپریل 2020 میں آفیشلی جاری کیا تھا ،،

ویڈیو کے ایک حصے میں نامعلوم شے اتنی تیزی سے اپنی رفتار میں اضافہ کرتے دیکھی گئی تھی

جو بظاہر ناممکن لگتا ہے۔ اب پینٹاگون نے نا معلوم اڑن طشتریوں کی حقیقت جاننے کے لیے ٹاسک فورس کی تشکیل ہے ۔

اڑن طشتریاں کہاں سے آتی ہیں،کہاں چلی جاتی ہیں

حقیقت جاننے کے لیے پینٹاگون نے خصوصی فورس قائم کر دی

اڑن طشتریاں کہاں سے آتی ہیں،کہاں چلی جاتی ہیں

حقیقت جاننے کے لیے پینٹاگون نے خصوصی فورس قائم کر دی

About The Author