اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان امن معاہدے پر فلسطین کا سخت ردعمل سامنے آگیا۔۔
فلسطین نے معاہدے کو مسترد کرتے ہوئے اسے، فلسطینی عوام
بیت المقدس اور مسجد القصیٰ سے غداری قرار دیا ہے
فلسطینی حکام نے متحدہ عرب امارات سے اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا ہے
جبکہ ترکی نے بھی سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ اور خطے میں بسنے والے لوگوں کا ضمیرمنافقانہ رویے کو فراموش نہیں کرے گا
اور نہ ہی معاف کرے گا۔،، انہوں نے کہا کہ تاریخ فلسطینی عوام اور ان کی جدوجہد کے ساتھ دھوکہ کرنے والوں کو شکستہ حال دیکھے گی
جبکہ ایرانی وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ
فلسطین کے مظلوم عوام اور دنیا کی تمام آزاد قومیں غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات بحالی کو کبھی معاف نہیں کریں گی۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب