دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی حکومت نے صدر ٹرمپ کے بالوں کا خیال رکھنے کے لیے انوکھا فیصلہ کیا

جس میں نہانے کے لیے پانی کا استعمال بڑھانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

امریکی حکومت نے صدر ٹرمپ کے بالوں کا خیال رکھنے کے لیے انوکھا فیصلہ کیا ہے

جس میں نہانے کے لیے پانی کا استعمال بڑھانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق 1992 کے امریکی قوانین کے مطابق امریکا میں شاور ہیڈ میں

ایک منٹ کے دوران نو اعشاریہ پانچ لیٹر سے زائد پانی بہانے کی اجازت نہیں ہے

لیکن امریکی انتظامیہ نے صدر ٹرمپ کو درپیش مسئلے کی وجہ سے اب اس پالیسی میں تبدیلی کی تجویز دی ہے۔

ٹرمپ انتطامیہ چاہتی ہے کہ پانی کے استعمال کی حدود کو بڑھایا جائے ۔

About The Author