ترکی اور یونان کے تنازعہ میں فرانس بھی کود پڑا
یونان کے ساتھ مل کر فوجی مشقیں شروع کر دیں، بحیرہ روم میں تعینات اپنی فوج میں اضافہ کرنے کا اعلان کردیا۔
فرانس اور یونان نے جزیرہ کریٹ پر مشترکہ فوجی مشقیں بھی کی ہیں۔
ترکی نے مشرقی بحیرہ روم میں توانائی کے نئے ذخائر کی تلاش کی مہم شروع کر رکھی ہے
فرانس کا کہنا ہےکہ ترکی کو فوری طور پر اپنی یہ مہم روک دینی چاہیے۔
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کا کہنا ہے کہ مشرقی بحیرہ روم میں ترکی کی جانب سے
متنازعہ پانیوں میں توانائی کی دریافت کرنے سے ماحول کشیدگی کا شکار ہے
اس لیے وہ علاقے میں تعینات اپنی فوج میں مزید اضافہ کرنے جا رہا ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس