دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

روس کا پاور ویٹ لفٹر 900 پونڈ وزن اٹھانے کی کوشش میں اپنے دونوں گھٹنے تڑو ابیٹھا

882 پونڈ وزن اٹھانے کی کوشش کی جسے وہ برداشت نہ کرسکے

روس کا پاور ویٹ لفٹر 900 پونڈ وزن اٹھانے کی کوشش میں اپنے دونوں گھٹنے تڑو ابیٹھا۔

پاور ویٹ لفٹر الیگزینڈر سیدکھ نے

2020 World Raw Powerlifting Federation

میں 882 پونڈ وزن اٹھانے کی کوشش کی جسے وہ برداشت نہ کرسکے

اور گھٹنوں کے بل زمین پر آگرے، الیگزینڈر کو فوری طورپر اسپتال منتقل کیا گیا

جہاں ان کی 6 گھنٹے کی سرجری کی گئی

تاہم فوری طورپریہ نہیں کہا جاسکتا کہ ان کے ٹھیک ہونے میں کتنا وقت لگے گا

اور وہ صحتیاب ہونے کے بعد دوبارہ ویٹ لفٹنگ کرسکیں گے یا نہیں۔

About The Author