دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اٹلی کے شہری کو مرغا رکھنا مہنگا پڑ گیا

مسلسل بانگوں کی وجہ سے 166 یوروجرمانے کا سامنا ہے

اٹلی کے شہری کو مرغا رکھنا مہنگا پڑ گیا،

مسلسل بانگوں کی وجہ سے 166 یوروجرمانے کا سامنا ہے۔

یہ واقعہ اٹلی کے ٹاؤن کاسٹیراگا ویڈراڈو میں پیش آیا

جہاں ایک 83سالہ انجیلو بولیٹی نامی بزرگ شخص کو علی الصبح مرغے کی نامی بزرگ شخص کو

علی الصبح مرغے کی مسلسل بانگوں کی وجہ سے 166 یوروجرمانے کا سامنا ہے۔

اطالوی شخص کا کہنا کہ کارلینو نامی مرغا ان کے باغ میں رہتا تھا

جو ان کی ملکیت تھا اور اس علاقے میں گزشتہ 10 برس سے تھا۔

About The Author