دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان کی صحافی خواتین و اینکرز کو آن لائن ہراساں کئے جانے کا نوٹس

خواتین صحافی و اینکرز کو قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کو بریفنگ کے لئے طلب کیا

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان کی صحافی خواتین و اینکرز کو آن لائن ہراساں کئے جانے کا نوٹس

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آن لائن ہراسانی کے معاملے کا بطور سربراہ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نوٹس لیا

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آن لائن ہراسانی کے خلاف مشترکہ بیان جاری کرنے والی خواتین صحافی و اینکرز کو بریفنگ کے لئے طلب کرلیا

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خواتین صحافی و اینکرز کو قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کو بریفنگ کے لئے طلب کیا

پاکستان کی 16 خاتون صحافی و اینکرز نے آن لائن ہراسانی کے خلاف مشترکہ بیان جاری کیا تھا

آن لائن ہراسانی ایسے اکاؤنٹس سے کی جارہی ہے جو حکومتی جماعت کے افراد سے متعلقہ ہیں، خواتین صحافیوں کا مشترکہ بیان

About The Author