کرکٹ سیزن کیسے مکمل کرایا جائے
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ سوچ میں پڑ گیا۔۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کو ویسٹ انڈیز، پاکستان، آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیموں کی میزبانی کرنی ہے۔۔
بلیک کیپس کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنی ہیں۔۔
بنگلہ دیش کے ساتھ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی جبکہ آسٹریلیا کے خلاف صرف ٹی ٹوئنٹی میچ شیڈول ہوں گے۔۔
آسٹریلیا ویمن ٹیم کو بھی نیوزی لینڈ کا دورہ کرنا ہے۔۔
سی ای او نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی طرز پر شیڈول بنایا جائے گا۔۔
تا کہ کم وقت میں زیادہ کرکٹ کھیلی جا سکے۔۔۔۔

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار