دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارت کورونا مریضوں کے لیے مختص اسپتال میں آگ بھڑکنے سے 9 افراد ہلاک

جب آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ آگ لگنے کی فوری بعد پوری عمارت کو خالی کروا لیا گیا۔

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں کورونا وائرس مریضوں کے لیے مختص اسپتال میں آگ بھڑکنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق کورونا کے 22 مریض ہوٹل میں زیر علاج تھے

جب آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ آگ لگنے کی فوری بعد پوری عمارت کو خالی کروا لیا گیا۔

پولیس نے واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردیں۔

گزشتہ ہفتے احمد آباد کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں آگ لگنے سے 8 کورونا کے مریض ہلاک ہوئے تھے۔

About The Author